تصور نگاری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تصویر یا نقش کے ذریعے اظہار خیال کا طریقہ، انگریزی Ideographic۔ "اظہار خیال کا ایک اور طریقہ "تصور نگاری" کا بھی تھا، جس میں تصویر یا نقش کسی خاص تصور کو پیش کرتا تھا۔"      ( ١٩٥٦ء، زبان اور علم زبان، ٢٦١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تصور' کے ساتھ فارسی مصدر 'نگاشتن' سے مشتق صیغہ امر 'نگار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٥٦ء میں "زبان اور علم زبان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث